تھورئیٹ

( تھورَئِیَٹ )
{ تھو (و مجہول) + رَاِیَٹ (کسرہ ا خفیف) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سیاہ ٹھوس معدنی شے جو ناروے میں پیدا ہوتی ہے۔