تھوپ

( تھوپ )
{ تھوپ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پالکی اور اسی قسم کی دوسری سواریوں کا پچھلا ڈنڈا جو اگلے ڈنڈے کے مقابلے میں کسی قدر خمدار ہوتا ہے اس کی وجہ سے پچھلے کہاروں کو کندھا لگانے میں سہولت ہوتی ہے۔