تھلا دار

( تَھلّا دار )
{ تَھل + لا + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو، جال دار۔