تھرمو ڈی نامکس

( تَھرْمو ڈی نامِکْس )
{ تَھر + مو (و مجہول) + ڈی + نا + مِکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبیعیات کی وہ شاخ جس میں حرارت سے مشینوں وغیرہ کی حرکت کا تعلق دکھایا جاتا ہے، حرکیات حرارت، حرکیات۔