تھرمو سائیفن

( تَھرْمو سائیفن )
{ تَھر + مو (و مجہول) + سا + اے + فَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر انجن میں پانی کے بہائے کے نظام کی ایک قسم جس میں پانی کی گردش خود گرمی کی وجہ سے خودکار ہوتی ہے۔