تھرمو اسٹیٹ

( تَھرْمو اسْٹیٹ )
{ تَھر + مو (و مجہول) + اس + ٹیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درجہ حرارت کو حسب ضرورت قائم رکھنے کا ایک آلہ۔