سمت

( سَمْت )
{ سَمْت }
( عربی )

تفصیلات


سمت  سَمْت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : سَمْتیں [سَم + تیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : سَمْتوں [سَم + توں (و مجہول)]
١ - جانب، رخ، طرف۔
"مگر وہ تو سمت کا تعین بھی نہ کر سکا۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ٤٢ )
  • course
  • road
  • way
  • path;  part
  • side
  • direction