تھرڈ ماسٹر

( تَھرْڈ ماسْٹَر )
{ تَھرْڈ + ماس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مدرسی) ٹیچر کا ایک عہدہ، جونیر ٹیچر، سیکنڈ ماسٹر کے بعد والا ماسٹر۔