تھرڈ ورم

( تِھرَڈْ وَرْم )
{ تِھرَڈ (فتحہ ر مجہول) + وَرْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کیڑے جو مریض کے فضلے میں ہوتے ہیں تاگ جیسے باریک بیشتر بچوں کو زیادہ ہوتے ہیں، چخچنے۔