تھرڈ اسپیڈ

( تَھرْڈ اِسْپِیڈ )
{ تَھرْڈ + اِس + پِیڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹرگاڑی کی تیسری یا آخری رفتار جو سب سے تیز ہوتی ہے، تھرڈ گیئر۔