تھرڈ ڈویژن

( تَھرْڈ ڈِوِیژَن )
{ تَھرْڈ + ڈِوِی + ژَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امتحان میں پاس ہونے کا تیسرا درجہ۔