تھپک کر

( تَھپَک کَر )
{ تَھپَک + کر }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) پیٹھ پر ہاتھ مار کر، بہلا پھسلا کر، نرمی سے۔