تھراٹل

( تِھراٹِل )
{ تِھرا + ٹِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھراٹل میکانیات کی اصطلاح میں وہ آلہ ہے جس سے کاربوریٹر میں پیٹرول اور ہوا کافی مقدار میں جلد پہنچائے جاتے ہیں۔