تھائراکسن

( تھائِراکْسِن )
{ تھا + اِراک (کسرہ ا مجہول) + سِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھائرائڈ غدود سے خارج ہونے والے ہارمون جس میں تقریباً 60 فی صد آیوڈین ہوتی ہے یہ ہارمون ذہانت کی نشوونما وظیفہ جسم کی رفتار جسمانی اور جنسی بڑھوتری اور ہیجانی و جذباتی حالت کو کنٹرول کرتے ہیں۔