تھائرائڈ

( تھائِرائِڈ )
{ تھا + اِرا + اِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غدود ورقیہ، ورقی غدود جس کے بڑھنے سے گھینگا ہو جاتا ہے۔ یہ غدود نرخرے سے نیچے گلے کی جڑ میں واقع ہوتا ہے۔