تھائی مول

( تھائی مول )
{ تھا + ای + مول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اجوائن کاست، جو روغن اجوئن میں کاسٹک سوڈا ملانے سے حاصل ہوتا ہے۔