تھانگی

( تھانْگی )
{ تھاں + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو چوروں اور باشوں کا شریک اور دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو۔