تھان کا سچا

( تھان کا سَچّا )
{ تھان + کا + سَچ + چا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ گھوڑا جو چھوٹ کر ہمیشہ اپنے تھان پر آ پہنچے، غریب گھوڑا۔