تھان کی چٹھی

( تھان کی چِٹھی )
{ تھان + کی + چِٹھ + ٹھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جو تھان کے اوپر لپٹا یا چپکا ہوتا ہے اور اس میں کارخانے کا نام وغیرہ یا قیمت درج ہوتی ہے، چٹ۔