تھانگ دار

( تھانْگ دار )
{ تھانْگ (ن مغنونہ) + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھانگی، وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو۔