تیہ الاذن

( تیِہُ الْاُذْن )
{ تی + ہُل (ا غیر ملفوظ) + اُذْن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کان کی اندرونی تہہ جس سےآواز ٹکراتی ہے۔