تیہو

( تِیہُو )
{ تی + ہُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جو چکور کے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے، چونچ اس کی سرخ اور بازوئےں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے۔