تھاک

( تھاک )
{ تھاک }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھاہ، (کاشتکاری) کھیت کی حد کا نشان جو مٹی کے ڈھیر یا گمٹی کی شکل کا بنا ہوا ہو، حد پٹا، تودا، ڈھئی۔