تیوہار

( تیوْہار )
{ تیوْ (ی مجہول) + ہار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تقریب جس میں اجتماعی طور پر مقررہ تاریخ میں غم یا خوشی منائی جا* (عید، ہولی، دیوالی وغیرہ)۔