تین کوڑی کا

( تِین کَوڑی کا )
{ تِین + کَو (و لین) + ڑی + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیکار، فضول، جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو۔