تین منزلہ

( تِین مَنْزِلَہ )
{ تین + مَن + زِلَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تین منزل کا، تین مرحلے کا، (صحافت) تین سطر کا۔