تین سین تین کاف

( تِین سِین تِین کاف )
{ تِین + سِین + تِین + کاف }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) سجے بنے تیار (وہ گھوڑا) جس میں کوئی عیب نہ ہو، بے عیب۔