تین طلاق

( تِین طَلاق )
{ تِین + طَلاق }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فقہ) شوہر کی بیوی سے مطلق علیحدگی، تین بار طلاق کہہ دینے کا عمل، طلاق بائن۔