تین کانے

( تِین کانے )
{ تِین + کا + نے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تین نقطے جو زد بازی کے تین پانسوں میں ایک ایک ہوتا ہے جب پانسے کے پھینکنے سے یہ تینوں صفر آ کر پڑتے ہیں وہ ........ گھٹ کا خیال کیا جاتا ہے، (مجازاً) ناکامی، نامرادی۔