تین چوتھائی

( تِین چَوتھائی )
{ تِین + چَو (و لین) + تھا + ای }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار حصوں میں سے تین، پورے میں سے پائے کم، تین بٹا چار۔