تین دن کی بادشاہی

( تِین دِن کی بادْشاہی )
{ تِین + دِن + کی + باد + شا + ہی }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (مجازاً) کتخدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں۔