تیل بان

( تیل بان )
{ تیل (ی مجہول) + بان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم، مائیوں بیٹھنے کی رسم۔