تیل پانی کا کنول

( تیل پانی کا کَنْوَل )
{ تیل (ی مجہول) + پا + نی + کا + کَن (ن غنہ) وَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کنول یا گلاس جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل بھر کر روشن کرتے ہیں۔