تصلب الشرائین

( تَصَلُّبُ الشَّرائِین )
{ تَصَل + لُبُش (ا ل غیر ملفوظ) + شَرا + اِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلائےں میں کشادگی پیدا ہو جاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتی ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا)؛ انگریزی Arteriosclerosis