گارڈن

( گارْڈَن )
{ گار + ڈَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Garden  گارْڈَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : گارْڈَنْز [گار + ڈَنْز]
١ - باغیچہ، باغ، چمن، گلزار، گلش۔
"نوکر چاکر کچن اور باہر گارڈن میں کچھ سٹر پٹر کر رہے تھے۔"      ( ١٩٨٧ء، ساتواں پھیرا، ١٠٠ )