تصدیق کھاتہ

( تَصْدِیقِ کھاتَہ )
{ تَص + دی + قَے + کھا + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) کھاتہ کی تصدیق جو اہلکاران بندوبست بموجودگی جملہ مالکان مالگزاری یا لگان کیا کرتے ہیں اس میں حیثیت و تعداد کھیت و درختاں و شرح وغیرہ درج ہوتی ہے۔