تصحیحہ

( تَصْحِیحَہ )
{ تَص + حی + حَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داع کر بنایا جاتا ہے۔