تشنجی کھانسی

( تَشَنُّجی کھانْسی )
{ تَشَن + نُجی + کھاں + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایسی کھانسی جس سے ہاتھ پائےں میں اینٹھن اور کھنچائے پیدا ہو جاتا ہے۔