تشنک[1]

( تَشْنَک[1] )
{ تَش + نَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے کا ایک اوزار جس سے دیوار میں سوراخ کرتے ہیں۔