اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - ایک لمبی ڈنڈی کے چونچ دار بلے اور ربر کی چھوٹی ٹھوس گیند سے عوماً گھاس پر کھیلا جانے والا ایک بدیسی میدانی کھیل جو دو اشخاص کے مابین کھیلا جاتا ہے، باری باری ہر شخص کھیلتا ہے اور گیند کو بلے سے مار کر ایک چھوٹے سے گڑھے میں ڈالتے ہیں۔
"چند غیر ملکی خواتین اور بچے گالف کا سامان سنبھالے گرین کی طرف جا رہے تھے۔"
( ١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٤٥٩ )