ترک حیوانات

( تَرْکِ حَیوانات )
{ تَر + کے + حَے (ی لین) + وا + نات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی اور گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)۔