ترک فعل

( تَرْکِ فِعْل )
{ تَر + کے + فِعْل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قانون) کسی کام کو چھوڑ دینا، نہ کرنا کام کا اس حال میں کہا جا سکتا ہے جب کہ اس ترک سے کوئی جرم پیدا ہو جا*۔