ترک کی ڈوری

( تَرْک کی ڈوری )
{ تَرْک + کی + ڈو (مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب کے پشتے سے لگی ہوئی وہ ڈوری جو اوراق کے درمیان بطور نشانی رکھی جاتی ہے۔