ترک موالات

( تَرْکِ مُوالات )
{ تَر + کے + مُوا + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) میل جول اور آپس کی امداد ترک کر دینا، عدم تعاون (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی۔