ترکا[2]

( تُرْکا[2] )
{ تُر + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پٹی۔