ترمتا

( تُرَمْتا )
{ تُرَم + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا۔