ترملی[1]

( تُرْمَلی[1] )
{ تُر + مَلی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوسرے درجے کا ہیرا جو اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم اور سختی میں نرم ہو۔ عرف عام میں اس کو ہیرے کی مادین کہتے ہیں۔