ترملین

( تُرْمَلِین )
{ تُر + مَلِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یوروں ایلومینیم سلیکٹ دھات جو مختلف رنگوں کی ہوتی ہے اور غیر معمولی برقی صلاحیتیں رکھتی ہے بطور نقلی جواہر بھی مستعمل ہے، ترملی۔