ترمید

( تَرْمِید )
{ تَر + مِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بھسمائے، راکھ بنانے کا عمل؛ (دوا سازی) تیز آنچ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل۔