ترنج زر

( تُرَنْجِ زَر )
{ تُرَن + جے + زَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایران کے بادشاہ خسرو پرویز نے سونے کی نارنگی بنوائی تھی جو ہاتھ کے دبانے سے موم کی طرح دب جایا کرتی تھی۔